Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | DROP SHUTTER R Noun Report Error! | کیمرے کا پُرزہ جس سے فوراً پلیٹ پر عکس اُتر آتا ہے ۔ |
57 | DROP SONDE R Noun Report Error! | ایسا شعاعی مسبار یا ریڈیائی ہواپیما جس پر پیراشوٹ نصب ہو تاکہ اسے جہاز سے گرا کر فضائی حالات کی پیمائش کی جا سکے ۔ |
58 | DROP SULPHUR R Noun Report Error! | دانہ دار گندھک یا ٹین ۔ |
59 | DROP TABLE R Noun Report Error! | بوجھ اتارنے کی مشین خصوصاً جس سے گاڑی کا پہیا نکالا جاتا ہے ۔ دیوار میں لگی ہوئی میز جس کو تہ کیا جا سکے ۔ |
60 | DROP THE CHARGES R Verb Report Error! | الزام لگانے بند کر دینا ۔ |