| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 176 | DYNATRON R Noun Report Error! | ایک حرروانی صمام یا کُھل مندن جو مسلسل اِرتعاش یا تھر تھراہٹ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 177 | DYNE
R
Report Error! | ڈائن ۔ cgs ۔۔۔۔۔ نظام میں قوت کی اکائی ۔ ایک ڈائن 10.5= نیوٹن ۔ |
| 178 | DYNE R Noun Report Error! | قوت کی ایک اکائی سینٹی میٹر ، گرام ، ثانیہ ، نظام میں طاقت کا واحدہ ۔ |
| 179 | DYNEL R Noun Report Error! | بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔ |
| 180 | DYNESTY R
Report Error! | حکومت کا پشت در پشت سلسلہ ۔ |