| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | EEL-BED R Noun Report Error! | بام مچھلی کا گڈھا ۔ دلدل کے جیسی زمین ۔ |
| 12 | EELCTRO DEPOSITION R Noun Report Error! | برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔ |
| 13 | EELGRASS R Adjective Report Error! | ایل گراس ۔ اشنہ بحر ۔ سمندر کا پھول دار پودا ۔ اس کے پتے گھاس کی طرح لمبے ہوتے ہیں ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے اور بہت سے بحری حیوانوں کی غذا ہے ۔ |
| 14 | EELPOUT R Noun Report Error! | خاندان کی کوئی مچھلی جِس کا جِسم پتلا اور پُشت و دبر کے پر دم سے جا ملتے ہیں ۔ |
| 15 | EELWORM R Noun Report Error! | مُختلف کیچووں یا خیطی کیڑوں میں سے کوئی جو درختوں کی جڑوں میں بستے ہیں ۔ |