| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | EGG BED R Noun Report Error! | وہ خطہ جہاں بہت سے بھنگے بیضوی خول جمع کر دیتے ہیں ۔ |
| 47 | EGG BIRD R Noun Report Error! | سمندری پرندے جن کے انڈےغذا کے طورپر استعمال ہو تے ہیں ۔ |
| 48 | EGG BOUND R Adjective Report Error! | ایسے پرندے جو اپنی کمزورییا کسی مرض کے باعث اپنے انڈو ں کو معمولاًخارج کرنے سے قاصر ہوں ۔ |
| 49 | EGG CAPSULE R Noun Report Error! | بیضے کا چھلکا ۔بیضہ خانہ ۔انڈا خانہ ۔ |
| 50 | EGG CELL R Noun Report Error! | خلیہ یا جرم جس سے بیضہ یا فرد بعد میں نمو پاتا ہے ۔ |