Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ELECTRONIC MALL R Noun Report Error! | الیکٹرونک مال ۔ مختلف آن لائن کاروبار کا حقیقی مجموعہ سے وابستگی ہر کاروبار میں اضافے کے ارادے سے ان سے وابستگی قائم کی جاتی ہے تاکہ ساتھی کاروباری حضرات کی مدد سے کاروبار میں اضافہ ہوسکے ۔ |
12 | electronic media and print media are the two major means of communication R Phrase Report Error! | ذرائع ابلاغ کے دو بڑے ذرائع الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا ہیں ۔ |
13 | electronic media ineludes film, radio, television and internet. tv is a very fine medium of entertainment. R Phrase Report Error! | الیکٹرانک میڈیا میں فلم ، ریڈیو ، ٹیلی وژن اور انٹرنیٹ شامل ہیں ۔ ٹی ۔وی تفریح کا ایک بہت عمدہ ذریعہ ہے ۔ |
14 | ELECTRONIC MUSIC R Noun Report Error! | الیکٹرونک میوزک ۔ کمپیوٹرز اور الیکٹرونک آلات کی مدد سے تیار کی جانے والی موسیقی ۔ |
15 | ELECTRONIC MUSIC R
Report Error! | برقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔ |