| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 596 | EMERY BAG R Noun Report Error! | کپڑے کی ایک تھیلی جس میں سفوف کرنڈ ہوتا ہے اوراس سے سو ئیو ں کو تیز کرنے اور شفاف کرنے کا کا م کیا جاتا ہے ۔ |
| 597 | EMERY BALL R Noun Report Error! | بیس بال جو غیر قانونی طور پر سفوف کرنڈ یا ایمری کا غذ یا کپڑے سے کھردرا کر دیا گیا ہو ۔ |
| 598 | EMERY BOARD R Noun Report Error! | کاغذی ریگ مال ۔ جو ناخن صاف کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
| 599 | EMERY CAKE R Noun Report Error! | کرنڈ ٹکیہ ۔ |
| 600 | EMERY CLOTH R Noun Report Error! | کتائی ریگ مال ۔ جو دھاتوں کو صیقل کرنے کے کام آتا ہے ۔ |