| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 451 | ENTOCUNEIFORM R Adjective Report Error! | مشط القدم کی تین ہڈیوں میں سے اندر کا ۔ |
| 452 | ENTOCYST R Noun Report Error! | حونیات مجتمعہ کی جلد کی اندرونی تہ ۔ |
| 453 | ENTOCYTE R Noun Report Error! | درون خلیہ ۔ خلیہ مافیہ ۔ |
| 454 | ENTODERM R Noun Report Error! | جنین کی ابتدائی تین جھلیوں میں سے ایک جھلی جس سے نرخرہ نظام تنفس ، آلات انہضام ، مثانہ اور مجرل البول بنتے ہیں |
| 455 | ENTODERM R Verb Report Error! | دروں ادمہ ۔ جنسيں کی اندرونی جراثميی تہہ ۔ |