| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | EOLIAN R Adjective Report Error! | بادی تہوائی ۔ ریت دوسرے ذخائر سے متعلّق جو ہوا سے اڑ کر منتقل ہوتے ہیں ۔ بادی ۔ موسمیات کی ایک اِصطلاح ہوا سے پیدا یا رونُما ہونے والی چیز ۔ |
| 12 | EOLIENNE R Noun Report Error! | ریشم اور اون کا نفیس کپڑا ۔ |
| 13 | EOLIPILE R Noun Report Error! | بھاپ بال ۔ قوت بھاپ نما ۔ |
| 14 | EOLITH R Noun Report Error! | اوزار سنگ ۔ اولین حجری اوزار ۔ دھار دار چقماق ۔ پتھر کے اوزار جو بہت قدیم زمانے مین اِستعمال کیے جاتے تھے ۔ |
| 15 | EOLITHIC R Adjective Report Error! | حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔ |