| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | ERGOT R Noun Report Error! | دیو گندم پر پائی جانے والی پھپھوندی ۔ |
| 207 | ergot R Phrase Report Error! | ارگٹ : رائی پر پایا جانے والا سماروغ ۔ |
| 208 | ERGOT OIL R Noun Report Error! | روغن شیلم |
| 209 | ERGOTAMINE R Noun Report Error! | ارگٹ سے کشید کردہ ایک قسم کا قلیاسا جو مرض شقیقہ کی طوالت کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 210 | ERGOTAMINE R
Report Error! | ارگوٹامائن ۔ ایک غیر حل پذیر قلمی پولی پیپٹائیڈ ۔ ارگٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ رحم uterusکو متحرک کرنے والی ادویات میں ٹارٹریٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |