Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ESCAPE SHAFT R Noun Report Error! | حادثے کے وقت کان کنوں کے بچ کر جانے کا راستہ ۔ |
22 | ESCAPE TOWER R Noun Report Error! | بچاوٴ ٹاور ۔ خلائی کیپسول کے اوپر نصب کیا جانے والا ایک مشبک مینار جو پرواز کرتے وقت کیپسول کو راکٹ سے جوڑتا ہے ۔ |
23 | ESCAPE VALUE R Noun Report Error! | نکاس والو ۔ |
24 | ESCAPE VELOCITY R Noun Report Error! | گریزی رفتار ۔ کسی شے کی وہ کم سے کم رفتار جو اس کے لیے کسی سیارے کے تجاذبی میدان سے بچنے کے لیے ضروری ہے ۔ |
25 | ESCAPE WHEEL R Noun Report Error! | چرخ گریزہ ۔ |