| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 306 |  ETHYL CARBAMIDE R Noun Report Error! | دَوائیوں کی تیاری میں مُستَعمَل  | 
| 307 |  ETHYL CELLULOSE R Noun Report Error! | خلوی مادّے کا ایک ایتھائل اثیر ۔  | 
| 308 |  ETHYL CHLORIDE R Noun Report Error! | چھوٹے آپریشن میں بے ہوشی طاری کرنے والا اور  جلد کو  ٹھنڈا  کرکے سن کرنے والا  مرکب جو  موچ میں بھی مفید ہے ۔ | 
| 309 |  ETHYL ETHANOATE (ETHYL ACETA:E, CH3 COOC2H)
 R
  Report Error! | ایتھائل ایتھنوایٹ ۔  ایتھائل ایسی ٹیٹ ایک بے رنگ مائع نقطہ جوش 
350.5 کلوین ۔ پھلوں جیسی خوشبو رکھتا ہے محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ | 
| 310 |  ETHYL FLUID R
  Report Error! | ایتھائل سیال ۔ ٹیٹرا ایتھائل لی pb(c2h5)4 اور ڈائی بروموایتھن (c2h4br7) کا محلول ہے جسے اینٹی ناک مرکب کی حیثیت سے موٹر کے ایندھن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔  |