| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 166 | EVENING PRAYER R Noun Report Error! | شام کی مناجات خوانی ۔ نماز مغرب ۔ انگلیکی کلیسا میں شام کی عبادت ۔ |
| 167 | EVENING PRIMROSE R Noun Report Error! | گُل فنجانی ۔ سنگھاڑیہ خاندان کے متعدد پودوں میں سے کوئی پودا ۔ |
| 168 | EVENING STAR R
Report Error! | شام کا ستارہ ۔ |
| 169 | EVENING STAR R Noun Report Error! | ستارہ شام ۔ زُہرہ جیسا کوئی درخشاں سیّارہ جو غروب آفتاب کے وقت ذرا دیر بعد مغربی افق پر نظر آتا ہے ۔ |
| 170 | EVENING STUDENT R Adjective Report Error! | شام کے ادارے میں پڑھنے والا طالب علم ۔ |