Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | EYEBRIGHT R Adjective Report Error! | آئی برائٹ ۔ فراسیا ۔ چشم روشن ۔ یورپ اور کینیڈا کی چھوٹی سالانہ بوٹی دو فلقی پودا ۔ پتوں کے کنارے کٹاو رکھتے ہیں ۔ پھول چھوٹے سفید اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
152 | EYEBROW R Noun, Verb Report Error! | ابرو ۔ بھوں ۔ چونکنا ۔ حیرت کرنا ۔ ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔ |
153 | EYEBROW R Adjective Report Error! | آئی برو ۔ ابرو بھنویں ۔ آنکھ کے بالائی حصہ پر بالوں کی جھالر ۔ |
154 | EYEBROW R
Report Error! | بھنویں ۔ |
155 | EYEBROW R Noun Report Error! | دریچے کے اوپر کا حاشیہ ۔ |