| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 371 | FALSE SEPTUM R Adjective Report Error! | فالس سیپٹم ۔ کاذب حجاب ۔ تقسیم کرنے والی دیوار جو کسی یک خلوی بیضہ دانی کے وسط میں بنتی ہے اور اسے دو درجی بناتی ہے ۔ |
| 372 | FALSE SHAME R Noun Report Error! | جھوٹ موٹ کی شرم ۔ |
| 373 | FALSE START R Adjective Report Error! | دوڑ میں غلط آغاز ۔ جس میں وہی عمل دوبارہ کرنا پڑے ۔ |
| 374 | FALSE START R Noun Report Error! | کوئی وغیرہ شروع کرنے کی ناکام کوشش ۔ غلط آغاز ۔ |
| 375 | FALSE STATEMENT R Noun Report Error! | جھوٹا بیان ۔ |