| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | FAN TAIL R Noun Report Error! | پَنکھ دُم ۔ پَنکھ اَنگ ۔ لَم پَرا ۔ لَقا کَبُوتَر ۔ |
| 37 | FAN TAIL DEER R Noun Report Error! | چھوٹی سفید دُم والا ہرن ۔ |
| 38 | FAN TAIL HAT R Noun Report Error! | ایک بڑی پن روک ٹوپی یا ہیٹ جسے جہاز راں طوفانی موسم میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 39 | FAN TAILED R Adjective Report Error! | پنکھے کی طرح پھیلی ہوئی دم والے ۔ ( خصوصاً مچھلی ) |
| 40 | FAN TAN R Noun Report Error! | چین میں جوئے کا ایک کھیل بازی بد کر تاش کا کھیل ۔ |