| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | FIBROIDECTOMY R Noun Report Error! | رحم ریشہ دار رسولی کو کاٹنا |
| 212 | FIBROIN R Noun Report Error! | ایک لحمیہ جو ریشم کا اصل جُزو ہے ۔ ریشمی جُزو ۔ ریشم بنانے کی بُنیادی چیز ۔ |
| 213 | FIBROLAMELLAR R Noun Report Error! | کولیجن مادہ سے ریشوں کا بننا |
| 214 | FIBROLITIC R Adjective Report Error! | الو مینیم سلیکیٹ کی حامل ایک ریشہ دار معدنی شے کا یا اس سے متعلق یا اس کی نوعیت کا ۔ |
| 215 | FIBROMA R Noun Report Error! | رَیشکی رَسولی ۔ رَیشہ دار بافت سے بَنا ہُوا ناسُور جو عمُوماً گوشت سے بَنا ہوتا ہے |