Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | FLEX LIFE R Noun Report Error! | کسی چیز کی متواتر موڑے جا نے کے باوجود بغیر ٹوٹے پھٹے قائم رہنے کی صلا حیت ۔ |
7 | FLEXBILITAS CEREA R
Report Error! | مومی خم پزیری ۔ لغوی طور پر موم دار جھکاو یا لچک ۔ عضلات کی ایک حالت ۔ انسانی جوارح جہاں پڑے ہوں ۔ وہیں رہ جاتے ہیں ، ان میں ہلنے کی سکت نہیں ہوتی ۔ |
8 | FLEXED R Adjective Report Error! | جھکایا یا جھکا ہوا ۔ مڑا یا موڑا ہوا ۔ |
9 | FLEXED R Verb Report Error! | خم کیا ۔ |
10 | FLEXED BURIAL R Verb Report Error! | موڑ کر دفن کرنا ۔ |