Urdu English Dictionary

 
208 result(s) found for the word 'FORM' :

Sr.English WordsUrdu Words
136 FORMIC R
Adjective
Report Error!
بے رنگ تیز اڑ جانے والا تیزاب جو اس رقیق مادے میں ہوتا ہے جو چیونٹیوں کے اندر سے نکلتا ہے ۔ عملی ۔
137 FORMIC R
Adjective
Report Error!
مورِينَہ ۔ چِيُونٹِيوں سے مُتعَلِّق ۔ نَملی ۔
138 FORMIC ACID R
Noun
Report Error!
نمکی تیزاب ۔ بے رنگ ۔ تیزی سے اُڑ جانے والا ۔
139 FORMIC ACID R
Noun
Report Error!
نَملی تيزاب ۔ فارمِک ايسَڈ ۔ ايک بے رَنگ ۔ تيز ۔ کٹيلا ۔ اُڑ جانے والا تيزاب ۔ جو عام طَور پَر چِيُونٹِيوں ميں موجُود ہوتا ہے ۔
140 FORMIC ACID, METHANOIC ACID, HCOOH R

Report Error!
فارمیک ایسڈ ۔ اسے میتھا نواک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ یہ بے رنگ مگر دھواں پیدا کرنے والا سیال ہے ۔ نقطہ جوش 100.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے ۔ پانی اور الکحل میں آمیزش کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ پسینے اور پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ اسے کھانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ محلل اور تخفیفی عامل ہے ۔ مختلف پودوں اور چیونٹیوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔

208 Search Results Found for 'FORM':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  [28]  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word FORM




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google