Urdu English Dictionary

 
56 result(s) found for the word 'FORMAL' :

Sr.English WordsUrdu Words
36 FORMALDEHYDE, HCHO R

Report Error!
فارمل ڈی ہائیڈ ۔ چھبتی ہوئی مخصوص بو رکھنے والی بے رنگ گیس ،تجارتی سطح پر دستیاب اس کے چالیس فی صد محلول کو فار مالین کہا جاتا ہے ۔ محلول اور بخارات کی صورت میں طاقتور جراثیم کش مادہ ہے ۔ بافتوں کو سخت کردیتی ہے ۔ چمڑے کو رنگنے ، کھالیں محفوظ کرنے ، اور عفونت دور کرنے کے لیے استعمال میں لائی جاتی ہے ۔ مصنوعی رالیں ، پلاسٹک اور مختلف رنگ بنانے کے کام آتی ہے ۔
37 FORMALIN R

Report Error!
فارمالین ۔ فارمل ڈی ہائیڈ کا چالیس فی صد آبی محلول دافع تعفن اور حیاتیات نمونے محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
38 formalin a solution of metnanal (formaldehyde) in water R
Phrase
Report Error!
فارمیلین ، فارملڈ یہائیڈ کا ۴۰ فیصد دافع تعفن کے طور پر مستعمل ہے ۔
39 FORMALIN,FORMOL R
Noun
Report Error!
فارمَلِين ۔ فارمَل ڈی ہائيڈ کا آبی مَحلُول ۔
40 FORMALISED BEHAVIOUR R
Noun
Report Error!
رسمی کردار ۔

56 Search Results Found for 'FORMAL':

1  2  3  4  5  6  7  [8]  9  10  11  12  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word FORMAL




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google