Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | FOX FUR R Noun Report Error! | لومڑی کے نرم بال ۔ لومڑی کے نام بالوں کی جھا لر لگی ہوئی گون پہنے ہوئے ۔ |
27 | FOX GLOVE R Noun Report Error! | کَفِ ثَعلِب ۔ لُومَڑ پَنجَہ ۔ زَہرالکشاتبِين ۔ گُلِ پَنجَہ علی ۔ پَنجَہ دار جِنس کا کوئی پھُولنے والا پَودا ۔ |
28 | FOX GLOVE R Adjective Report Error! | فاکس گلو ۔ زہر الکشاتبین ۔ گل پنجہ علی ۔ دو سالہ یا دائمی بوٹی دو فلقی پودا سفید قرمزی یا زرد رنگ کے پھولوں کے لمبے خوشے ہوتے ہیں ۔ زبردست طبعی افادیت رکھتا ہے ۔ |
29 | FOX GRAPE R Noun Report Error! | گِيدَڑ داکھ ۔ ثَعلَبی اَنگُور ۔ فاکس گريپ ۔ اَنگُور کی ايک قِسَم ۔ |
30 | FOX HOLE R Noun Report Error! | مورچَہ ۔ چھوٹا سا گڑَھا ۔ بھَٹ ۔ کُھوہ ۔ |