Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | FUNDATRICES R Adjective Report Error! | باکرہ زا تتلیاں ۔ بے پر ۔ بچے دینے والی باکرہ مادہ ۔ تتلیاں ۔ قملہ سبز یا روکھ جوئیں یہ موسم بہار میں ان انڈوں سے برآمد ہوتی ہیں جو موسم سرما سے پہلے دیئے گئے ہوتے ہیں ۔ |
57 | FUNDATRIGENIAE R Adjective Report Error! | فنڈ اٹرائی جینیا ۔ باکرہ جوئیں ۔ بے پر باکرہ بچے دینے والی مادہ تیلیاں یار دکھ جوئیں جو باکرہ زاتیلیوں کی اولاد ہوتی ہیں اور ثانوی میزبان پر رہتی ہیں ۔ |
58 | FUNDED R Adjective Report Error! | ریاست کے مستقل قرضوں میں شامل کیا ہوا ۔ جمع کیا ہوا ۔ ذخیرہ کیا ہوا ۔ |
59 | FUNDED R Verb Report Error! | رقم مہیا کی ۔ |
60 | FUNDED DEBT R Adjective Report Error! | تبدیل شدہ قرضہ ۔ |