Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | FURAMIDE R Noun Report Error! | ڈائی لوکسانائڈ فیوروایٹ کا تجارتی نام ۔ |
17 | FURAN R Noun Report Error! | ہلکی یا یا اثیری بو والا ایک بے رنگ سیال فیوران ۔ |
18 | FURAN OR OXACYCLOPENTA-2, 4 DIENE
R
Report Error! | فران یا اوگز ا سائیکلوپینٹا ۔ ایک بیرنگ سیال نقطہ جوش 305 کیلوین ۔ لکڑی خصوصاً پائن وڈ کی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ کی تیاری میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ چمڑے اور لکڑی کو مخفوظ رکھنے کے کام آتا ہے گھی کا خالص پن جانچنے کے علاوہ رنگ ، پلاسٹک اور میلک ایسڈ تیار کرنے میں مستعمل ہے ۔ |
19 | FURAN RESIN R Noun Report Error! | مختلف رالوں میں سے کوئی جس میں فیوران کے سالمے موجود ہوں ۔ |
20 | FURAN RING R Noun Report Error! | کاربن کے چار سالموں اور آکسیجن کے ایک سالمے کا حلقہ یا دائرہ ۔ |