Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | FRICTION R Noun Report Error! | رگڑ مالش دل کے غلاف کی سوزش والے مریضوں کے دل سے سٹیتھو سکوپ کے ذریعے سنی جانے والی آواز ۔ |
7 | FRICTION R Noun Report Error! | رگڑ ۔ مزاحمت ۔ وہ قُوَّت جو ایک چیز کو دُوسری چیز پر سے پھِسل کر گُزر جانے سے روکے ۔ |
8 | friction a force opposing the motion of one surface over another R Phrase Report Error! | رگڑ فرکشن ، وہ قوت جو دو ہم ربط سطحوں کے درمیان حرکت میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے ۔ |
9 | FRICTION AT REST R Noun Report Error! | ایک دوسرے کو مس کرتے ہوئے دو جسموں یا دو چیزوں کے درمیان رگڑ کی مقدار ۔ |
10 | FRICTION BALL R Noun Report Error! | مشین کے پہیوں میں جو گولیاں اس غرض سے ڈالی جاتی ہیں کہ رفتار میں مزاحمت اور رگڑ کم ہو ۔ |