Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | GERMANIUM R Noun Report Error! | جرمینیم ۔ ایک سیمی کنڈکٹر ایلیمنٹ جو چند ٹرانزسٹرز ڈائی اووڈز اور شمسی سیلز میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
42 | GERMANIUM OXIDE, GEO2 R
Report Error! | جرمینیم آکسائیڈ ۔ جرمینیم کو آکسیجن میں گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ دواقسام میں پایا جاتا ہے ۔ ان میں سے پانی حل ہو جاتی ہے جبکہ دوسری پانی میں غیر حل پزیر ہے ۔ |
43 | GERMANIUM, GE. MP.
R
Report Error! | جرمینیم ۔ خاکستری سفید رنگ کی بھربھری دھات پر مشتمل عنصر نقطہ پگھلاﺅ 937.4 ڈگری س جوہری عدد 32 ، جوہری وزن 72.59کثافت 5.35 زنک کی کچ دھات میں پائی جاتی ہے ۔ (zns) پیر یا ڈک ٹیبل کے گروپ iv سے تعلق رکھتی ہے ۔ آرگی روڈک میں بھی پائی جاتی ہے ۔ بھرت بنانے اور عمل انگیزی کے علاوہ ٹرانسسٹر تیار کرنے کے کام آتی ہے ۔
|
44 | GERMANIZATION R Noun Report Error! | جر من بنا نا ۔ |
45 | GERMANIZE R Verb, Interjection Report Error! | جرمن بننایا بنانا ۔ جرمن طور طریقے اپنانا ۔ جرمنوں کے رنگ میں ڈھالنا یا ڈھلنا ۔ |