| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 371 | GHETTOIZATION R Adjective Report Error! | اقلیتوں یہودیوں کا مخصوص شہری علاقوں میں رہنے کا رجحان ۔ |
| 372 | GHEZLA R Name Report Error! | غزلہ ۔ ہرنی ۔ |
| 373 | GHHAFLAT KA BAYAN R Noun, Adjective Report Error! | غفلت کا بيان ۔ غفلت پشيمانی بڑھاتی ہے ۔ نعمت کو زائل کرتی ہے ۔ خدمت سے روکتی ہے ۔ حسد کو بڑھاتی ہے ۔ ملامت اور شرمندگی پيدا کرتی ہے ۔ |
| 374 | GHHANI R Name Report Error! | غَنی ﷺ ۔ غنی ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ اور آپ ﷺ کو بے مال پايا سو آپ کو غنی کر ديا ۔ (سورہ الضحٰی ) |
| 375 | GHHULAM MUHAMMAD DIN-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت خلیفہ غلام محمد دین پوریؒ ، برصغیرِ ہند کے مشہور اولیاء میں سے ہیں۔ آپ ۱۲۵۱ ھ بمطابق ۱۸۳۵ ء ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ تحریک ریشمی رومال میں حصہ لینے والوں میں سے ہیں۔ ۱۳۴۱ ھ [ ۱۹۲۳ء ] میں فریضہءحج ادا کیا۔ ۳۰۔ ذی الحج۱۳۵۴ ھ [ ۲۴۔ مارچ، ۱۹۳۶ ء] کو وصال فرمایا۔ |