| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 566 | girls will not dance today R Phrase Report Error! | لڑکیاں آج رقص نہیں کریں گی |
| 567 | girls will sing songs on the occasion of wedding R Phrase Report Error! | لڑکیاں شادی کے موقع پر گیت گائیں گی |
| 568 | GIRLY R Adjective Report Error! | عریاں ۔ لونڈیائی ۔ ننگی ۔ تَنگ لِباس لَڑکیوں کی نُمائش کَرنے والا ۔ گرل میگزین ۔ |
| 569 | GIRN R Noun Report Error! | غراہٹ ۔ |
| 570 | GIRO R Noun, Verb Report Error! | بینکوں ، ڈاکخانوں وغیرہ کے درمیان رقوم مُنتقل کرنے یا باہمی حِساب کِتاب کا ایک طریقہ جائر و نِظام ۔ |