Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | GIANT PANDA R Adjective Report Error! | جائنٹ پانڈا ۔ دیو پانڈا ۔ ریچھ نما بڑا چوپایہ گوشت خور ممالیہ نادر انواع میں شامل ہے ۔ کندھوں تک اس کا قد ۲ میٹر ہوتا ہے ۔ رنگ سفید اور سیاہ ہوتا ہے ۔ چین اور مشرقی تبت میں پایا جاتا ہے ۔ |
12 | GIANT POWDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا ڈائنا مائٹ ۔ |
13 | GIANT POWDER R Noun Report Error! | عفریت سَفُوف ۔ جائنٹ پوڈر ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قِسم ۔ |
14 | GIANT REED R Noun Report Error! | نار ، نارا ، نال |
15 | GIANT S CAUSEWAY R Noun Report Error! | سنگ سیاہ کے ستون جو آئرستان میں پائے جاتے ہیں ۔ |