| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | GNOMIC R Adjective Report Error! | مقولے جیسا ۔ حکیمانہ مقولوں سے پُر ۔ ( لسانیات ) پر اقوال ۔ |
| 102 | GNOMIC AORIST R Noun Report Error! | مضارع جو عام حقیقتوں کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔ |
| 103 | GNOMICAL R Adjective Report Error! | مقولوں جیسا ۔ مقولوں سے پُر ۔ |
| 104 | GNOMICS R Noun Report Error! | قدیم یونانی شعراء جن کے اشعار میں مقولے یا ضرب المثلیں ہوتی تھیں ۔ |
| 105 | GNOMOLOGIC R Adjective Report Error! | ضرب المثل سا ۔ |