Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GYNAE COGRAPHY R Noun Report Error! | ارکس رے کی مدد سے عورت کے اعضاء مخصوصہ کی اندرونی ساخت کا معائنہ ۔ |
2 | GYNAECANDROUS R Adjective Report Error! | گائنا ایکینڈرس ۔ مادہ نر نبات ۔ ایسے پودے جو نر اور مادہ پھول رکھتے ہیں ۔ |
3 | GYNAECEUM R Noun Report Error! | حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔ |
4 | GYNAECEUM/GYNOECUM R Noun Report Error! | زنان خانہ ۔ |
5 | GYNAECICA/GYNECIC R
Report Error! | زنانہ امراض سے متعلق ۔ |