Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | GULF OF OMAN R Noun, Name, Geology Report Error! | خلیج عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔
|
92 | GULF STATE R Noun Report Error! | ریاستیں جو مکسیکو کے خلیج پر واقع ہیں ۔ |
93 | GULF STATES R Noun Report Error! | خَلیجی ریاستیں ۔ خَلیج کی اِرد گِرد کی ریاستیں ۔ خَلیج فارَس کی سواحلی ریاستیں ، مَسقَط ، اومان ، کویت ، دُبئی وغیرہ ۔ |
94 | GULF STREAM R Noun Report Error! | گَلف سَٹریم ۔ خَلیجی سیل یا رَو ۔ گَرَم سَمُندَری رَو جو خَلیج میکسیکو سے شُمال کی جانِب امریکا کے مَشرقی ساحِل کے ساتھ بہتی ہے ۔ |
95 | GULF STREAM/ GULF STREAM R Noun Report Error! | خلیجی سیل ۔ خلیجی رو ۔ |