| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | HAIRLINE R Noun Report Error! | اِنسانی سَر پَر ۔ اَبرُووٴں کے اُوپَر کاسہِ سَر ۔ بالوں کی آغازی لکیر ۔ |
| 92 | HAIRM R Name Report Error! | حیرم : بلند مرتبہ ، بہت شريف ، |
| 93 | HAIRNET R Noun Report Error! | بالوں کو اکٹھا رکھنے کے لیے بنی ہوئی مہین جالی ۔ |
| 94 | HAIRPIECE R Noun Report Error! | چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔ |
| 95 | HAIRPIN R Noun Report Error! | بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔ |