Urdu English Dictionary

 
51 result(s) found for the word 'HAMMER' :

Sr.English WordsUrdu Words
46 HAMMERHEAD R
Adjective
Report Error!
ہیمر ہیڈ ۔ ابو شکوش ۔ ظلمی پرندہ ۔ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ بگلے جیسا اور اس کا رشتہ دار ہے ۔ چونچ چوڑی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ سر کے پیچھے بڑی کلغی ہوتی ہے ۔ شارک کی ایک قسم سر کے دونوں طرف پھیلا ہوا ہیمر ہیڈ رکھتی ہے ۔ لمبائی ۴ سے ۶ میٹر اور پھیلاو ایک میٹر ہوتا ہے ۔ بحر الکاہل اور بحر ہند کے گرم پانیوں میں یہ جانور پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے تیرتا اور چھوٹی مچھلیاں شکار کرتا ہے ۔
47 HAMMERHEAD R
Noun
Report Error!
ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔
48 HAMMERING R
Noun
Report Error!
زبردست حملہ کرنا ۔ زبردست حملہ ہونا ۔
49 HAMMERLESS R
Adjective
Report Error!
بے گھوڑا {آتشیں ہتھیار } ۔ بغیر گھوڑے کے ۔ بغیر کھٹکے کے ۔ نظر نہ آنے والے گھوڑے کا ۔
50 HAMMERLOCK R
Noun
Report Error!
کشتی کا ایک داوٴ جِس میں بازو مروڑ کر پُشت کی طرف کر دیا جاتا ہے ۔

51 Search Results Found for 'HAMMER':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  [10]  11  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word HAMMER




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google