Urdu English Dictionary

 
8 result(s) found for the word 'HYDROLYSIS' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 HYDROLYSIS R

Report Error!
آب پاشیدگی ۔ کیمیائی مرکبات اور پانی کے درمیان باہمی تعامل جب پانی میں نمک تحلیل کیے جاتے ہیں تو نتیجہ کے طور پرتو یہ تیزابی یا اساسی بن جاتا ہے ۔ا گر فری +H آیونز موجود ہوں تو تیزابیت پیدا ہوتی ہے ۔ اور اگر -OH آیونز ہوں تو یہ اساسی محلول بنتا ہے ۔ امونیم کلورائیڈ محلول تیزابی جبکہ سوڈیم کاربونیٹ محلول اپنی فطرت میں اساسی ہوتا ہے ۔ آب پاشیدگی سے مراد کسی شے کا پانی کے ذریعے کیمیائی تجزیہ کرنا ہے خود پانی کا بھی کیمیائی تجزیہ ہو جاتا ہے ۔
7 HYDROLYSIS OF SALT R

Report Error!
نمک کی آب پاشیدگی ۔ ایک تعامل جس میں نمک کا این آیون یا کاشن محلل کے ساتھ عمل کرکے تیزابیت یا قلویت (الکلی) پیدا کرتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم کاربونیٹ کی آب پاشیدگی ۔
8 hydrolysis the process in which a molecule is broken down by water R
Phrase
Report Error!
آب پاشیدگی کسی شے کا پانی کے ذریعہ کیمیائی پانی کا بھی کیمیائی تجزیہ ہوجاتا ہے ۔

8 Search Results Found for 'HYDROLYSIS':

1  [2]  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word HYDROLYSIS




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google