Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | HEBREW R Noun, Adjective Report Error! | عبرانی ۔ اِسرائیلی ۔ یہودی ۔ عبری ۔ عبر کی اولاد ۔ عبرانی زُبان ۔ |
2 | HEBREW R Adjective Report Error! | اسرائیلی ، یہودی ، عبرانی زبان ، وہ تقریر جو سمجھ میں نہ آئے ۔ |
3 | HEBREW R Noun, Name, Literary, Holy Biblical, Historical Report Error! | عبرانی ایسے لوگ تھے جو کنعان کی سلطنت میں کنعانیوں کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ مگر ان کی تہذیب اور زبان الگ تھی۔ یہ لوگ موجودہ اسرائیل ، فلسطین ، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں میں آباد تھے۔ یہودیوں کا تعلق اسی نسل سے ہے۔ |
4 | HEBREW R
Report Error! | عبرانی ، عبرانی زبان ۔ |
5 | HEBREW WISE R Adverb Report Error! | دائیں سے بائیں جانب ۔ عبرانی زبان کی طرح |