Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | HYBRID COMPUTER R Noun Report Error! | ہائی برڈ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو ڈیجیٹل اور اینالاگ دونوں سرکٹس پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
7 | HYBRID MICROIRCUIT R Noun Report Error! | ہائی برڈ مائیکروسرکٹ ۔ ایک مائیکروالیکٹرک سرکٹ جو انفرادی مائیکرومنی ایچرایزڈ اجزاء اور انٹیگریٹڈ کمپوننٹس کویکجا کرتا ہے ۔ |
8 | HYBRID NETWORK R Noun Report Error! | ہائی برڈ نیٹ ورک ۔ ایک نیٹ ورک جو مختلف ٹوپولوجِز سے مل کر تیار ہوا ہو جیسا کہ دائرہ اور ستارہ ۔ |
9 | HYBRID ORBITALS HYBRID ORBITALS R
Report Error! | مخلوط مداری ۔ ان کا تعلق مختلف اقسام کے ایٹمی مداروں سے ہوتا ہے اور ہائی برڈائزیشن کی قسم کے مطابق خلا میں ان کی سمت متعین ہوتی ہے ۔ |
10 | HYBRID PERPETUAL ROSE R Noun Report Error! | دوغلا دوامی گلاب |