| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | ide a suffix that normally indicates the element in a binary compound with the higher electrongativity R Phrase Report Error! | آئیڈ ، ایک کمیائی لاحقہ جو دو ناموں والے عناصر یا ریڈیکلز کے دوہرے مرکب کو ظاہر کرتا ہے ۔ |
| 12 | IDEA R
Report Error! | ذہنی رو ۔ تاثر ۔ احساس ۔ تصور ۔ خیال ۔ |
| 13 | IDEA R Noun Report Error! | خیال ، تصور ، شکل ، مثال ، گُمان ۔ |
| 14 | IDEA R Noun Report Error! | خَیال ۔ احساس ۔ تاثَر ۔ تَصَوُّر |
| 15 | IDEA R Noun Report Error! | تصور یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی صورت یا ھئیٹ کے ہیں ۔ افلاطون نے پہلی دفعہ یہ لفظ اپنی شہرہؑ آفاق کتاب ری پبلک میں استعمال کیا ۔ |