| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | interference 1 the phenomenon caused by the addition of waves from two or more coherent sources (coherence) where the phase difference varies with position or angle R Phrase Report Error! | تداخل ، انٹر فیرنس ، روشنی یا آواز کی لہروں کا ملنے پر جوابی عمل جس کے نتیجے میں وہ ایک دوسرے کو تقویت دیتی ہیں یا اثر زائل کرتی ہے ۔ |
| 27 | INTERFERENCE FIGURE R Noun Report Error! | وہ شکل جو کسی بلورکے اچھی طرح تراشے ہوئے حصے کو مستدق تقطیب شدہ روشنی میں دیکھا جاتا ہے ۔ |
| 28 | INTERFERENCE FRINGE R Noun Report Error! | تداخل دھاری ۔ |
| 29 | INTERFERENTIAL R Adjective Report Error! | تداخُلی ۔ مداخلتی ۔ خلل اندازانہ ۔ |
| 30 | INTERFERER R Noun Report Error! | مُخل ہونے والا ۔ مداخلت کرنے والا ۔ حِصَّہ دینے والا ۔ |