| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 191 | IRON R Noun
 Report Error!
 | لوہا  ۔ | 
| 192 | IRON R 
 Report Error!
 | استری   ۔ | 
| 193 | IRON R Adjective
 Report Error!
 | لوہا ، آہن ، حدید ۔ | 
| 194 | IRON ( II) SULPHATE ( FERROUS SULPHATE OR GREEN VITROL,
FESO4 7H2 O) R 
 Report Error!
 | آئرن ( ii) سلفیٹ ( فیرس سلفیٹ یا گرین واٹرل ) سبز رنگ کا مونو کلینک کرسٹل جو آئرن پائیریٹس پر پانی اور ہوا کا عمل عام درجہ حرارت پر  ہونے سے حاصل ہوتا ہے ۔ | 
| 195 | IRON ( II) SULPHIDE ( FERROUS SULPHIDE, FES) R 
 Report Error!
 | آئرن ( ii) سلفائیڈ ( فیرس سلفائیڈ ) ۔ ایک رسوب جو  ہائیڈ روجن سلفائیڈ کو فیرس سالٹ کے الکلی محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ بڑے پیمانے پر اس کی تیاری کے لیے لوہے کے برادے کو سلفر کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ |