Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ISHMAEL WILL BE WILD AND FREE LIKE A WILD DONKEY.HE WILL BE AGAINST EVERYONE,AND EVERYONE WILL BE AGAINST HIM.HE WILL MOVE FROM PLACE TO PLACE AND CAMP NEAR HIS BROTHERS.[GENESIS 16-12] R Holy Biblical Report Error! | اسمعیل جنگلی گدھےکی طرح مضبوط اورآزادہے۔
اوروہ ہرایک کامخالف ہوگا۔اورہرایک اس کےمخالف
ہوگا۔وہ اپنےبھائیوں کےقریب خیمہ زن ہوگا۔ |
12 | ISHMAEL [ HAZRAT ISMAEL ] R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ اِسمعًیل[ اِسما عیل ] حضرتِ اِبراھام [ اِبراھیم ] کے بیٹے تھے ۔ تیرہ برس کی عُمر میں مختُون ہُوئے۔ عالمِ شباب میں فاران کے میدان میں زبردست تیر انداز بنے۔ خُدا تعالے۱ نے اُنہیں بارہ بیٹے اور ایک بیٹی عطا کی۔ اِسلامی ایمان کے مُطابق حضرتِ اِبراہیم نے خُدا کے حضُور اُن کی قُربانی پیش کی، جِس کی یادگار اب تک عالمِ اسلام میں جاری ہے۔ آپ نے ۱۳۷ برس کی عُمر میں وفات پائی۔ قُرانِ پاک میں سُورۃ الصَفَت کی آیات ۱۰۲ تا۱۱۰ کے علاوہ دیگر بُہت سی سُورتوں میں اٰن کا ذکر ہے۔ |
13 | ISHMAEL-LITE R Noun Report Error! | قوم سے نکالا ہوا ۔ شہر بدر ۔ قوم نے جِس کا معاشرتی مقاطعہ کیا ہو ۔ |
14 | ISHMAELITE R Noun Report Error! | (بائبَل) اِسماعيلی ۔ جَہاں گَرد ۔ مُعاشرے سے جَنگ آزما ۔ |
15 | ISHMAELITE R Noun Report Error! | ذات باہر ۔ قوم سے نکالا ہوا ۔ قوم سے برسرِجنگ ۔ |