| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | INGEST R Adjective Report Error! | ان جیسٹ ۔ ماخوذ ۔ مدخول ۔ کسی فرد کی طرف سے کھائی جانے والی غذا کا غذائی نالی میں داخل کیا جانا عام طور پر چبا کر یہ عمل کیا جاتا ہے ۔ |
| 37 | INGEST R Verb Report Error! | خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
| 38 | INGEST R Verb Report Error! | خوارک دوائی وغیرہ لینا۔ |
| 39 | INGESTA R Noun Report Error! | ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔ |
| 40 | INGESTA R Adjective Report Error! | معدے میں پہنچی ہوئی خوراک ۔ |