Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | INTEGRATED INDUSTRY R Noun Report Error! | وہ صنعت جس میں صنعت کار خام مال سے لے کر مکمل مصنوعات تک کنٹرول کرتا ہے ۔ |
17 | INTEGRATED INJECTION LOGIC R Noun Report Error! | انٹیگریٹڈ انجکشن لاجک ۔ سرکٹ ڈیزائن کی ایک قسم جو این پی این اور پی این پی دونوں ٹرانز سٹرز استعمال کرتی ہے اور اسے دوسرے اجزاء کی ضرورت نہیں ہوتی جیسا کہ ریز سٹرز ۔ |
18 | INTEGRATED LAW METHOD
R
Report Error! | مکمل قانونی طریقہ ۔ ایسا طریقہ ۔ ایسا طریقہ کار جو کسی تعامل کی ترتیب کا تعین کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں K کی قیمت متعین کی جاتی ہے اور مکمل شرح کی مساوات استعمال کر کے مستقلہ کی رفتار دیکھی جاتی ہے ۔ |
19 | INTEGRATED PROGRAMMED ANSTRUCTION R Adjective Report Error! | مربوط نظام تعلم میں پروگرامی تدریس کا دخول ۔ |
20 | INTEGRATED SOFTWARE R Noun Report Error! | انٹیگریٹڈ سافٹ وئیر ۔ ایک پروگرام جو متعدد ایپلیکیشنز جیسا کہ ورڈ پروسیسنگ ڈیٹا بیس مینجمنٹ اور سپریڈشیٹس کو ایک اکیلے پیکج میں یکجا کردیتا ہے ۔ |