| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 126 |  JIMPNESS R Noun Report Error! | کمی ۔ چھوٹائی ۔ | 
| 127 |  JIMSON R Noun Report Error! | دھتورا ۔ ایک زہریلا پودا جِس میں نفیری شکل کے بڑے بڑے پھول لگتے ہیں ۔ | 
| 128 |  JIMSON WEED R Noun Report Error! | دھتور: برصغیر کا ایک مشہور زہریلا پودا ہے جس  میں نفیری  جیسے  بڑے سفید پھول کھلتے ہیں اور اس کے گول سبز پھل پر کانٹے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ ان کو کھانے سے شدید پیاس لگتی ہے پھر جسم وسوسوں اور واہموں کا شکار ہو جاتا ہے ۔ مخبوط الحواسی چھا جاتی ہے اور موت سے ہمکنار ہو جاتا ہے ۔  | 
| 129 |  JIMSON WEED R Adjective Report Error! | جم سن  ویڈ  ۔  دھتورا  ۔  خاردار  سیب  ۔  لمبا  سالانہ  پودا  ہے  جس  کی  بھرپور  طبعی  افادیت  ہے  ۔  اس  دو  فلقی  پودے  پر  سفید  اور  بنفشی   رنگ  کا  بگل   نما  پھول  اور  کڑوا  گول  پھل  ہوتا ہے   ۔ | 
| 130 |  JIMSON WEED,JIMSON WEED R Noun Report Error! |     دھَتُورا ۔ مَکو کے خاندان کی بُو دار بُوٹی ۔  |