| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | JOB SPECIFICATION R Adjective Report Error! | روزگار کے لیے مطلوبہ سرگرمیاں تعلیمی قابلیت تجربہ اور شخصی خوبیوں وغیرہ کا مفصل بیان ۔ |
| 67 | JOB SPECIFICATION R Noun Report Error! | ملازمت کی مخصوص تشریح جو ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں پر زور دیتی ہے ۔ |
| 68 | JOB SPECIFICATION MAN R Adjective Report Error! | معیار اہلیت استعداد جو کسی شخص یا چیز کو اہل بناتی ہے یا موزوں بناتی ہے کسی جگہ یا ملازمت کے لیے ۔ |
| 69 | JOB WORK R Noun Report Error! | کام کے حساب سے مزدوری دباڑی طباعت چھاپہ خانے میں متفرق کام کاج جیسے کارڈ پوسٹر یا پمفلٹ کی چھپائی اُجرتی کام ۔ |
| 70 | JOB WORK R Noun Report Error! | کام کے حِساب سے مَزدُوری ۔ دہاڑی ۔ پھَٹکَل کام ۔ |