| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 586 | KHWAILD R Name
 Report Error!
 | خویلد ۔ پتھر ۔ | 
| 587 | KHWAJA NAZAM UDDIN R Noun, Name, Historical
 Report Error!
 | خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد  دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔ | 
| 588 | KHWANIN R Name
 Report Error!
 | خوانین : بلند مرتبہ ، رتبے والا ۔ | 
| 589 | KHWARIQ R Name
 Report Error!
 | خوارق : خلاف عادت ، معجزے ، کرامتیں ۔ | 
| 590 | KHZ R Noun
 Report Error!
 | کے ایچ  زی  ۔ اس سے مراد  کلو  ہرٹز ہے  ۔ |