Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | KINGBIRD R Noun Report Error! | ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔ |
117 | KINGBOLT,KINGPIN R Noun Report Error! | بَڑا بولَٹ ۔ بَڑی چَٹخَنی ۔ ايک گاڑی کو دُوسری سے جوڑنے کے لِيے عمُودی کھونٹا ۔ |
118 | KINGCOUGH R Noun Report Error! | کالی کھانسی ۔ (طب) شہقہ ۔ |
119 | KINGCRAFT R Noun Report Error! | جہاں بانی کا ملکہ ۔ بادشاہوں کے ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانے کے لیے اِستعمال ہونے والی گھوڑا گاڑی ۔ |
120 | KINGCUP R Noun Report Error! | گُلِ صَد بَرگ ۔ دَلدَلی گيندا ۔ گُلِ ساغَری ۔ گُلِ لالَہ ۔ |