| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | KLENDUSITY R Adjective Report Error! | کلین ڈسٹی ۔ بگاڑ روک ۔ پودوں میں بیماریاں یا بگاڑ روکنے کا فطری رجحان جو گہری موٹی چھال کے ذریعے پیوند چشمی وغیرہ کو روکتا ہے ۔ |
| 17 | KLEPHT R Noun Report Error! | یونانی گروہ جِس نے ۱۵ ویں صدی میں ترکوں کی اطاعت سے انکار کر دیا تھا ۔ اِن کی اولاد میں کوئی فرد ۔ |
| 18 | KLEPHT R Noun Report Error! | پندھرویں صدی کے یونانی باغیوں میں سے ایک ۔ |
| 19 | KLEPHTISM R Noun Report Error! | باغیان یونانی کی حمایت ۔ |
| 20 | KLEPTO R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی دزدی سرقہ چوری ۔ |