| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 256 | KNOBBLE R Noun Report Error! | گھنڈی ۔ چھوٹا گولا ۔ چھوٹا ہتّھا ۔ |
| 257 | KNOBBLER R Noun Report Error! | (فلزیات )لوہے کو پیٹ کوٹ کر اس کا میل نکالنے والا شخص یا مشین ۔ |
| 258 | KNOBBLY R Adjective Report Error! | جس میں چھوٹی چھوٹی گرہیں ہوں ۔ ننھے ابھاروں والا ۔ پھنسیوں والا ۔ گومڑی دار ۔ گانٹھ دار ۔ |
| 259 | KNOBBY R Adjective Report Error! | دَستَہ يا مُٹھّيا لَگا ہُوا ۔ گُومڑی دار ۔ گِرَہ دار ۔ گُٹھيلا ۔ |
| 260 | KNOBKERRIE R Noun Report Error! | چھَڑی ۔ چھوٹی مَضبُوط لاٹھی يا ڈنڈا ۔ |