| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | KREMLINOLOGIST R Noun Report Error! | سَوويت شَناس ۔ وہ شَخص جو سوويت يُونِيَن کی حُکُومَتی پاليسیوں اور تَدابير کا ماہر ہو ۔ |
| 32 | KREMLINOLOGY R Noun Report Error! | سوويت شَناسی ۔ رُوس شَناسی ۔ |
| 33 | KRENGING HOOK R Noun Report Error! | مردہ وہیل مچھلی کے ہونٹوں کو کاٹنے والا اوزار ۔ |
| 34 | KREUTZER R Noun Report Error! | تانبے کا ایک چھوٹا سِکّہ جو پہلے جرمنی اور آسٹریلیا میں رائج تھا ۔ صلیبیہ ۔ |
| 35 | KRIEGSPIEL R Noun Report Error! | ایک لڑائی کا کھیل جِس میں مہرے ایک نقشے پر فوجیوں وغیرہ کی نقل و حرکت کو ظاہِر کرتے ہیں ۔ |