Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | LADYBIRD R Noun Report Error! | ایک بھونرا جِس کے پروں کا رنگ سُرخی مائل بھورا اور اِس پر سیاہ بندکیاں ہوتی ہیں ۔ |
72 | LADYBUG,LADY BEETLE,LADYBIRD R Noun Report Error! | پَنبَہ دوز ۔ چِتّی دار بھُوترا ۔ مُختَلِف بھُوتروں ميں سے کوئی ايک ۔ |
73 | LADYCOW R Noun Report Error! | لال کیڑا ۔ ایک چتّی دار سُرخ بھنورا ۔ |
74 | LADYFINGER,LADYSFINGER R Noun Report Error! | بھِنڈی ۔ باميَہ ۔ اُنگلی کی شَکَل کا ايک اسفَنجی کيک ۔ |
75 | LADYFY R Verb Report Error! | لیڈی کے مرتبے پر پہنچانا ۔ لیڈی کہہ کر مُخاطب کرنا ۔ |