| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 191 | LANDING FIELD R Noun Report Error! | اُتار ميدان ۔ صاف اور ہَموار کَردَہ ميدان جَہاں طَيّارے اُتَر سَکتے ہوں ۔ |
| 192 | LANDING FIELD R Noun Report Error! | اُتار میدان صاف اور ہموار کردہ میدان جہاں طیارے اُتر سکتے ہوں اور جہاں سے پرواز کرسکتے ہوں ۔ |
| 193 | LANDING FLOOR R Noun Report Error! | منزل ۔ سیڑھیوں کے درمیان کا چبوترا ۔ |
| 194 | LANDING FRAFT R Noun Report Error! | ساحل تک فوج اور جنگی سامان لے جانے والی کشتی ۔ |
| 195 | LANDING GEAR R Noun Report Error! | اُتار پَہيے ۔ کِسی طَيّارے کا زيريں ڈھانچَہ ۔ |